داخلہ کالج یا ملازمت سرکاری کیلئے برہنہ بدن کا معائنہ
سوال
آج کل جو پولیس میں بھرتی کے وقت یا کالجوں میں داخلہ کے وقت آدمی کو ننگا کر کے اس کا ڈاکٹری معائنہ کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے کیونکہ کشف عورت تو حرام ہے؟
جواب
کشف عورت کے لئے یہ ضرورت شرعاً معتبر نہیں کیونکہ نہ اس پر مدار صحت ہے نہ مدار زندگی کوئی اور بھی شرعی ضرورت اس پر موقوف نہیں، تحصیل علم جس کے لئے یہ معائنہ کرایا جاتا ہے، اولاً خود محل کلام ہے کہ بہت سے عقائد اسلام کے خلاف اس پر مرتب ہوتے ہیں، دوسرے یہ داخلہ کالج پر موقوف نہیں، خارجی طریق سے بھی اس کی تحصیل ممکن ہے، پولیس کی ملازمت میں بہت سے مواقع پر قانوناً خلاف شرع کرنے پر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔