سالی اور دیور کے ساتھ گفتگو
سوال
عمر اپنی بالغ سالی کے ساتھ بات کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور عمر کی بیوی کا دیور کے ساتھ بات کرنا کیسا ہے؟
جواب
عمر کا سالی سے بات کرنا وقت ضرورت پردہ کے ساتھ جائز ہے لیکن بے پردہ ہو کر سالی کے سامنے آنا اور بے تکلفی سے ہنسی مذاق کرنا، تنہائی میں ملنا جائز نہیں، ایسا ہی حال عمر کی بیوی کا اپنے دیور کے ساتھ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔