کاروبار میں نامحرم کو ہاتھ لگانا
سوال
ایک شخص جو کہ عورتوں کو چوڑی پہنانے کا کاروبار کرتا ہے، وہ سب عورتوں کو اپنی ماں بیٹی تسلیم کرتا ہے، غلط نظر نہیں ڈالتا، دوسرا کاروبار اس کے لئے مشکل ہے، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نامحرم کو ہاتھ لگانا درست نہیں، اگر چہ کوئی نا مناسب خیال اسکے دل میں نہ آئے، اپنی بیوی بہن وغیرہ کسی کے ذریعہ یہ کام انجام دیا جائے تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔