نامحرم کو چوڑیاں پہنانا
سوال
ایک مسلمان آدمی جو چوڑیوں کا کام کرتا ہے، یعنی چوڑی پہنانے کا پیشہ ہے، نیز ذریعہ معاش بھی یہی ہے، اور وہ شخص مختلف گاؤں میں جا کر چوڑیاں پہناتا ہے، اور فروخت بھی کرتا ہے، اور غیر محرم عورتوں کا ہاتھ پکڑ کر چوڑیاں پہناتا ہے، تو اس کا پہنانا کیسا ہے؟ اور شریعت اس کے بارے میں کیا فیصلہ کرتی ہے، لہذا جواب مطلوب ہے؟
جواب
یہ طریقہ شرعاً جائز نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔