الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نامحرم کے ساتھ تنہائی اگر چہ وہ متدین ہو

سوال

اگر زید اپنی زوجہ اور لڑکے اور لڑکی کو خالد کی سر پرستی میں دیدے تو کیا ایسی صورت میں وہ قابل لعن وطعن ہوگا یا لائق مبارکباد؟

جواب

اگر خالد سر پرستی کا اہل ہے، تربیت سے واقف ہے متدین ہے تو کوئی لعن وطعن نہیں حق تعالی فتنہ سے بچائے لڑکی کا نامحرم کے ساتھ رہنا یا بے پردہ اس کے پاس جانا، تنہائی کرنا جائز نہیں، اگر چہ وہ متدین ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو