الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نامحرم عورتوں کی جگہ پر جانا

سوال

اگر نا محرم عورت سے تنہائی میں بھی نہ ملے اور نہ اس کے چہرہ کی طرف نظر ڈالے، تب بھی ایسی جگہ جانا جائز ہے جہاں نامحرم عورتیں ہوں، عام ہے کہ معمر ہوں یا غیر معمر، جو عورتیں پردہ میں رہتی ہیں لیکن دیندار سے پردہ کرتی ہیں اور ان کے سامنے سر وغیرہ ڈھک کر آتی ہیں ان کے یہاں جانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس طرح عورت کو نا محرم مرد سے پردہ کرنا لازم ہے، مرد کو بھی نامحرم عورت سے بچنے کی کوشش لازم ہے، لہذا ایسی جگہ ہرگز نہ جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو