حیض ونفاس وغیرہ میں ستر دیکھنا اور صحبت کی دعاء
سوال
صحبت کے وہ کون چار طریقے مشہور ہیں، نیز اس کی دعا کیا ہے، اگر کسی نے غیر حیض میں ناف اور گھٹنے کے بیچ دیکھا ہے تو گنہگار ہوگا اور حیض یا نفاس کے دنوں میں تو کیا گناہ ہوگا؟
جواب
دعا یہ ہے ” بسم الله اللهم جنبنا الشيطن وجنب الشيطن مارزقتنا (عمل اليوم والليلة) نیز صحبت سے پہلے ”رب اعوذبک من همزات الشياطين واعوذبک رب ان يحضرون “پڑھنا مستحسن ہے۔ صحبت کے چار طریقے مجھے معلوم نہیں بیوی کو غیر حیض میں برہنہ دیکھنے سے گناہ نہیں، البته حیض و نفاس میں ناف اور گھٹنے کے درمیان سے احتیاط چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔