الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سکہ پر سونے چاندی کا ملمع کر کے زیور بنانا

سوال

سکہ کا زیور بنوا کر اس پر سونے چاندی کا پانی چڑھواتے ہیں، تو اس کا استعمال مرد عورت پر درست ہے یا نہیں؟ مرد انگوٹھی اور بٹن اس کا استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اس پر سونے چاندی کا ملمع کر کے اس کا زیور بنوانا اور استعمال کرنا عورتوں کے لئے درست ہے، مرد کو صرف ایک انگوٹھی کی مقدار وزن میں اجازت ہے، وہ بھی چاندی کا بٹن تابع ثوب اس میں توسیع ہے، مرد کے لئے بھی اجازت ہے، ”ولا يتحلى الرجل بذهب وفضة مطلقا الابخاتم لا يتختم بغيرها كحجر وذهب وحديد وصفر ورصاص وزجاج وفى الحاوى القدسى الا الخاتم قدر درهم ولا بأس بازرار الديباج والذهب لا بأس بان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو