آواز دار چوڑی پہننا
سوال
رسالہ مولوی میں تحریر تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورتوں کو چوڑی پہننا چاہئے، اور مہندی لگانا چاہئے، اس کی آواز سے برکت ہوتی ہے،کہاں تک درست ہے؟
جواب
عورتوں کے لئے مہندی لگانے کا حکم احادیث میں موجود ہے، کذافی مشکواۃ باب الترجل، ص ۳۸۳ مگر آواز دار چوڑی کے متعلق روایت مسئولہ میں نے نہیں دیکھی، آواز دار جلاجل اور جرس کی ممانعت حدیث شریف میں صراحہ آئی ہے!” عن ابن الزبير ان مولاةً لهم ذهبت بابنة الزبير الى عمر ابن الخطاب وفي رجلها اجراس فقطعها عمر وقال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول مع كل جرس شيطان رواه ابوداؤد و عن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔