مونچھ کا حلق کرنا
سوال
مونچھ کا حلق کرنا کیسا ہے۔ اگر حلق جائز ہے تو قصر اولی ہے یا حلق؟
جواب
حلق الشارب بدعة وقيل سنة. اهـ درمختار ص ۳۵۸ ج ۵۔ اس عبارت سے معلوم ہوا کہ مونچھ کا مونڈنا بدعت ہے۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ سنت ہے۔ جو فعل سنت اور بدعت کے درمیان ہو اس کا ترک اولی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔