الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریش بچہ اور اس کے دونوں طرف کے بال کٹوانا

سوال

(۱) ریش بچہ کے بالوں کو بالکل کتروانا کیا بدعت ہے؟ (۲) نچلے ہونٹ کے قریب دونوں کناروں کے بال منڈوانا کیا بدعت ہے؟ (۳) جس کے ریش بچہ کے کناروں پر بال نہیں ہوتے تو رخساروں کی طرح وہاں خط بنوانا جائز ہے؟

جواب

(۱) جی ہاں۔ (۲) ہونٹ کے قریب کے بال دونوں کناروں سے منڈوانا تا کہ کھاتے پیتے وقت منہ میں نہ جائیں درست ہے۔ (۳) جب وہاں بال ہی نہیں تو خط بنوانا کس لئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو