داڑھی کٹانے منڈانے میں فرق
سوال
ایک شخص کی داڑھی کٹی ہوئی ہے دوسرے شخص کی بالکل منڈی ہوئی ہے کیا دونوں ایک ہی درجہ کے ہیں یا کچھ فرق ہے ایک شخص کہتا ہے کہ اگر دونوں ایک درجہ میں ہوں تو باقی ڈاڑھی صاف کرادوں گا۔
جواب
ایک مشت تک پہونچنے سے پہلے داڑھی کٹانا جائز نہیں منڈانا حرام ہے۔ احکام کی وقعت و محبت کا تقاضہ تو یہ ہے کہ آدمی نا جائز چیز کو چھوڑ دے جائز کو اختیار کرے اس کا یہ کہنا کہ اگر دونوں ایک ہی درجہ میں ہوں تو بقایا ڈاڑھی صاف کرادوں گا انتہائی جہالت کی بات ہے اس کو ہرگز ایسا نہ کہنا چاہئے اس کی تو ایسی مثال ہوگی جیسے کوئی شخص دو تولہ غلاظت کھائے اور دوسرا دو چھٹانک کھائے اور پہلا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔