مجاہدین کو ڈاڑھی منڈانا
سوال
ایک شخص یا کئی ہوں جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم داڑھی کیوں منڈاتے ہو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم مجاہدین ہیں اگر تم کو یقین نہ ہو تو تم لیجا کر دیکھ لو ہم کرنے کے لئے تیار ہیں یا نہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ مجاہدین کے واسطے ڈاڑھی منڈانا جائز ہے تو کیا حضور نے کسی وقت مجاہدین کو ڈاڑھی منڈانے کے لئے فرمایا تھا یا نہیں۔
جواب
انہیں سے پوچھو کہ ڈاڑھی منڈانے کی اجازت مجاہدین کے لئے کس دلیل سے ثابت ہے۔ حدیث شریف میں تو داڑھی منڈانے کی ممانعت عام ہے۔ پھر مجاہدین کو کس دلیل سے مستثنیٰ کرتے ہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔