الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فیملی پلاننگ

سوال

آج کل جو دوائیں وغیرہ حمل نہ ٹھہرنے کے لئے گورنمنٹ نے نکالی ہیں ان کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ کثرت آبادی کی روک تھام کی وجہ سے ایسا کرنا کیسا ہے؟ ایک عالم صاحب نے ایسا کر لیا ہے، گورنمنٹ نے ایسا قانون بھی بنا دیا ہے؟

جواب

(۱) کوئی ایسی دوا یا تدبیر اختیار کرنا کہ ہمیشہ کیلئے ولادت کی صلاحیت ختم ہو جائے، یا حمل قرار نہ پائے کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں، کثرت آبادی کے خوف سے پیدائش کو محدود کرنا نظام خداوندی میں دخل اندازی ہے، خداوند قدوس نے جتنی جاندار مخلوق پیدا کی ہے، سب کیلئے رزق کا وعدہ فرمایا ہے، ” وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا“، زمانه جاہلیت میں قلت رزق کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو