مانع حمل دوا غیر مسلم کو
سوال
زید ایک طبیب ہے، زید سے غیر مسلم عدم استقرار حمل کے لئے دوائیں طلب کرنے آتے ہیں، تو زیدان کو ایسی دوا دے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے ”وهو ظاهر لا يخفى“
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔