الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انجکشن کے ذریعہ رحم میں مادہ تولید داخل کرنا اور اولاد حاصل کرنا اور ثبوت نسب اور میراث کی تفصیل

سوال

سلام مسنون گذارش ہے کہ سائنسی تحقیقات نے توالد اور تناسل کے نئے طریقے ایجاد کئے ہیں، فی الحال دو طریقہ رائج ہے جن کو انگریزی میں Artificial Insemintion اور دوسرے کو Test tube baby کہتے ہیں، ان دونوں کی تفصیل ذیل میں لکھتا ہوں اور اس پر جتنی امکانی شکلیں نکلتی ہیں وہ اور مرتب ہونے والے سوالات عرض کرتا ہوں، چونکہ ان طریقوں میں جہاں کسی عذر یا بیماری کی وجہ سے جواز کی صورت ممکن ہے کہ موجود ہو، مگر دوسری طرف فطری طریقہ کا ترک لازم آتا ہے، بلکہ فتنہ کا باب مفتوح ہوتا ہے، کہ بلا شادی کے بچہ پیدا ہونے لگے گا، جس کی وجہ…

جواب

اولاً كتب معتمدہ فقہیہ کی عبارات نقل کی جاتی ہیں، جن سے دلائل کے سمجھنے میں مدد ملے گی، پھر نمبر وار سوالات کے جوابات تحریر کئے جائیں گے۔والله الموفق للصواب اب نمبر وار جوابات عرض ہیں ان کو سوالات پر منطبق کرتے جائیں، اور عبارات منقولہ میں دلائل دیکھتے جائیں۔ (الف) پہلی صورت خلاف فطرت ہے۔ (ب) دوسری صورت نا جائز و حرام ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو