الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آلات کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا

سوال

انگلینڈ کے سائنسدانوں نے بغیر مرد کی مقاربت و مجامعت کے جنس رجال کے خلیات (تخم) کو آلات کے ذریعہ جنس اناث کے بیض میں داخل کر کے وجود انسانی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، ان لوگوں نے ایک مصنوعی بچہ دانی ایجاد کی ہے، جس میں مرد اور عورت کی منی کو انجکشن کے ذریعہ داخل کر دیتے ہیں، اور پھر اس کی غذا اور تربیت کا خاص لحاظ رکھتے ہیں، برابر انجکشن کے ذریعہ اس کی خوراک خون وغیرہ بہم پہنچاتے رہتے ہیں، اور یہ عمل ایک وقت معینہ تک کرتے رہتے ہیں، چنانچہ اسی عمل کے ذریعہ انگلینڈ میں ایک نہایت حسین و جمیل بچی پیدا ہوئی ہے،…

جواب

صورت محررہ فطرت کے خلاف ہے، اور بہت سے مفاسد کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے، ایک مرد کی منی لی گئی اور اس کی بیوی کی منی لی گئی، دونوں کو مصنوعی بچہ دانی میں رکھا پھر مختلف مراحل طے کر کے بچہ تیار ہوا، اس میں یہ بھی ممکن ہے کہ مرد کی منی کو اس کی بیوی کے علاوہ غیر عورت کی منی کے ساتھ مخلوط کر دیا جائے، اسی طرح عورت کی منی کو شوہر کی منی کے علاوہ غیر مرد کی منی کے ساتھ مخلوط کر دیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو