عورت کے لئے فرنچ لیدر کا استعمال
سوال
عزل تو جائز ہے اگر عورت اپنی شرمگاہ میں فرنچ لیدر (جو چمڑے کا آلہ ہوتا ہے، اور شوہر سے بات چیت کرلے تو) رکھنا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر صحت ولادت کا تحمل نہ کر سکے تو عارضی طور پر اسکی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔