انجکشن کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا
سوال
میری شادی کو بارہ برس گزر گئے، میری منی میں جراثیم مردہ پائے گئے ہیں، اس لئے بچہ پیدا نہیں ہوتا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ٹیوب سے مویشی کو حمل کرایا جاتا ہے، اسی طرح سے تم اپنی عورت کو حاملہ کرالو، یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
عورت کو اس طرح گھوڑی بنا کر اولاد حاصل کرنا ہرگز جائز نہیں، ڈاکٹروں اور حکیموں سے اپنا علاج کرائیں، اور حق تعالیٰ سے دعائیں کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔