الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علاج کے لئے استمنا بالید

سوال

زید کو اولا د نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے اس کو اپنی منی ٹیسٹ کروانا ہے، اور منی کی جانچ استمنا بالید کے بغیر نہیں ہو سکتی، تو کیا ایسی صورت میں استمنا بالید جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر جانچ کے ذریعہ یہ معلوم ہو جائے کہ اولاد نہیں ہوگی تو کیا اس کی اطلاع بیوی کو دینا واجب ہے یا نہیں؟ جبکہ اطلاع کی صورت میں طلاق کے مطالبہ کا ڈر ہے؟

جواب

علاج کے دوسرے طریقے بھی ہیں، تاہم اگر بغیر اس طریقہ کے علاج نہ ہو سکے تو گنجائش ہے، پھر بیوی کو مطلع کرنا ضروری نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو