تبدیل جنس
سوال
سیکس تبدیل کرنا یعنی آپریشن کے ذریعہ مرد سے عورت بننا یا عورت سے مرد بننا شریعت مطہرہ کی رو سے کیسا ہے؟ جائز ہے یا نا جائز؟ اس قسم کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں، اس لئے عالیجناب کو زحمت دی جا رہی ہے؟
جواب
جو مرد زنانہ ہیئت اختیار کرے یا زنانہ لباس پہنے اس پر حدیث پاک میں لعنت آئی ہے، اسی طرح جو عورت مردانہ ہیئت اختیار کرے یا مردانہ لباس پہنے اس پر بھی حدیث پاک میں لعنت آئی ہے، یہاں تک کہ جو عورت مردوں کی طرح گھوڑے پر سوار ہو اس پر بھی لعنت آئی ہے، پھر مستقلاً صفت ذکورت کو انوثت میں تبدیل کرنا یا صفت انوثت کو ذکورۃ میں تبدیل کرنا کہاں درست ہوگا کہ اس میں ہر دو کی تخلیق کی مخصوص…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔