اعضاء انسانی کی پیوندکاری
سوال
زید کو ڈاکٹر نے یہ کہا کہ اگر تم بکر کا دل اپنے جسم میں ڈال لو گے تو تم زندہ بچ سکتے ہو ورنہ نہیں، بکر مرنے کے قریب ہے، اس کے رشتہ دار بھی بکر کا دل دینے کو تیار ہیں، تا کہ زید کی جان بچ جائے، تو بکر کا دل زید کو دے کر زید کی جان بچا سکتے ہیں، یا نہیں؟ یا اسی طرح دیگر اعضاء انسانی بکر کے جسم کے دوسرے انسانوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
بکر کے رشتہ دار نہ زندگی میں بکر کے مالک ہیں، نہ مرنے کے بعد، ان کو بکر کے کسی عضو کو نہ قیمۃً کسی کو دینے کا حق ہے، نہ ہدیۃً لہذا ان کی رضا مندی کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے، بلکہ بکر خود بھی اپنے اعضاء کا مالک نہیں کہ جو عضو جس کو چاہے کاٹ کر دیدے، یہ سب تصرفات غلط اور بے محل ہیں، بکر اور اس کے تمام اعضاء کا شریعت نے ایک احترام اور حق مقرر کر دیا ہے، وہ یہ کہ مرنے کے بعد اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔