خراطین و خاکستہ دوائی کا استعمال
سوال
امعاء الارض یعنی خراطین نیز خاکستہ یعنی عروسک کا داخلی استعمال کیسا ہے نیز خارجی استعمال کے بعد نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
کھانا درست نہیں ہے جس جانور میں خون نہ ہو اس کے خارجی استعمال کے بعد بغیر دھوئے بھی نماز درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔