الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بطور دواء گھونگھا کھانا

سوال

گھونگھے کا کھانا جائز ہے یا نا جائز ہے؟ دق کے مریض کو کھلائیں گے تو اس کو کس طرح سے کھلائیں گے؟

جواب

گھونگھے کا کھانا شرعاً جائز نہیں ہے لیکن اگر کوئی دیندار تجربہ کار معالج بتائے کہ اس کے سوا دوسرا کوئی علاج نہیں تو پھر بطور دوا کے اس کی اجازت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو