الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بکری کے پتہ میں سرمہ لگانا

سوال

بکری کے پتہ میں دوائیں ملا کر بطور عرق کے آنکھ میں ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کا استعمال شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ جو صورت ہو وہ لکھیں؟

جواب

بکری کا پتہ کھانا تو نا جائز ہے، لیکن سرمہ وغیرہ میں ملا کر آنکھ میں لگانے کی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو