ہومیو پیتھک دوا کا استعمال
سوال
ہومیو پیتھک کی دواؤں کے استعمال سے بعض لوگ منع کرتے ہیں، اس کے متعلق علمائے کرام کیا فرماتے ہیں؟
جواب
اگر ان میں کسی نا پاک حرام چیز کی آمیزش ثابت نہ ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔