بطور علاج عورت کا دودھ استعمال کرنا
سوال
کسی تکلیف کے باعث شوہر کو اپنی بیوی کا دودھ خالص یا کسی اور نسخہ کے ساتھ حلق اور آنکھ وغیرہ میں استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
جائز نہیں اپنی عورت کا ہو یا کسی اور عورت کا ہو سب کا نا جائز ہے لیکن اس سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔