ہومیو پیتھک کی حرام دوا کا استعمال
سوال
ایک قطرہ کتیا کا دودھ یا ایک قطرہ خون سل کے مریض کا یا ایک قطرہ پیپ کا اگر قطرہ اسپرٹ میں ملا دیا جائے، تو ان دواؤں کا استعمال مسلمانوں کے لئے یا غیر مسلموں کے لئے کرنا کیسا ہے؟
جواب
یہ دوا حرام ہے اس کا استعمال کرنا اور کرانا جائز نہیں، نہ مسلم کے لئے نہ غیر مسلم کے لئے، حرام چیز جانور کو بھی کھلا نا منع ہے، فقہاء نے لکھا ہے کہ مردار چوہا بلی کے سامنے بھی لاکر نہ ڈالا جائے، اگر کوئی ایسا مرض کسی کو لاحق ہو کہ مسلم حاذق متدین معالج بتائے کہ شفاء اسی دوا میں منحصر ہے، تو پھر گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔