الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گدھی کا دودھ علاج کے لئے

سوال

زید عرصہ سے بیمار ہے، اب ایک ہندو ڈاکٹر کے زیر علاج ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جب تک دوا کے ساتھ گدھی کا دودھ نہ پیو گے قطعی آرام نہ ہوگا، اب اس بیمار کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

اگر دیندار تجربہ کار معالج تجویز کرے کہ یہی علاج ہے اور کوئی علاج نافع نہیں تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو