شراب کا دواء خارجی استعمال
سوال
بدن پر شراب کی مالش جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ بہت سے لوگ اپنا تجربہ بتلاتے ہیں کہ اس کے استعمال سے چوٹ وغیرہ کا درد ختم ہو جاتا ہے؟
جواب
شراب کی مالش نا جائز ہے، چوٹ کے درد کیلئے دوسری دوائیں بھی مجرب ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔