تداوی بالمحرم
سوال
اگر کوئی شخص مسلمان سخت بیمار ہو اور جاں کنی کی حالت ہو اور حکیم بتلائے کہ اگر اس کو اتنی مقدار شراب پلا دو تو شاید اس کو آرام ہو جائے، تو ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر دیندار اور تجربہ کار ماہر فن معالج تجویز کرے کہ شفاء صرف شراب میں منحصر ہے، اور کسی طرح شفاء نہیں ہو سکتی تو بقدر ضرورت دواء کے طور پر شراب کا استعمال درست ہے ورنہ نہیں۔ کذافی ردالمحتار ج ۱ / ص ۱۴۷ /
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔