غیر مسلم معالج سے پیٹ کا آپریشن کرانا
سوال
ایک عورت ان کو تقریباً پانچ چھ برس سے پیٹ کی بیماری ہے جس کی وجہ سے کمزوری کی شکایت رہتی ہے، اور ٹی بی کا اثر وقتاً فوقتاً ہوتا ہے، علاج بھی جاری ہے،اس کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہے، ڈاکٹر کا کہنا یہ ہے کہ اگر اس عورت کے پیٹ کا آپریشن نہیں کیا جائے گا، تو عورت کا بچنا مشکل ہے، ڈاکٹر مسلم تو نہیں ہے، لیکن اخلاق کے اعتبار سے اور ان کے خیالات بھی اچھے ہیں، لہذا اس بارے میں آپ خلاصہ لکھئے؟
جواب
غیر مسلم سے بھی علاج کے لئے آپریشن کرانا جائز ہے، مسلمان معالج مل جائے تو وہ مقدم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔