الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم سے جڑی بوٹی کی تحقیق

سوال

ایک جگہ ایک غیر مسلم کے بچے کو کسی ایک اجنبی آدمی نے جڑی بوٹی بتائی کہ تم یہ بوٹی ہر مرض والے کو دو گے، تو شفاء ہوگی، اس صورت میں ایک صوفی صاحب اس بچے کی خدمت میں پہنچ کر تحقیق کر کے واپس آئے ہیں، جڑی اس بچہ سے نہیں لیا، طبیعت کے خلاف پایا، اس صورت میں کوئی گناہ صادر ہو گا یا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے؟

جواب

غیر مسلم سے جڑی بوٹی دریافت کرنے سے ایمان میں خلل نہیں آتا، بلکہ علاج کرانے سے بھی خلل نہیں آتا، اس کا ایمان سے کوئی تعلق نہیں، یہ تو معلومات و تجربات کی چیز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو