الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طاعون وچیچک سے حفاظت کے انجکشن

سوال

کسی علاقہ میں اگر طاعون پھیلا ہوا ہو یا چیچک کا مرض پھیلا ہوا ہو تو اس حالت میں انجکشن لگانا کیسا ہے؟

جواب

تحفظ کیلئے علاج کے طور پر جیسے اور جائز تدابیر اختیار کی جاتی ہیں یہ بھی جائز ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو