الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تسکین جذبات کے لئے علاج

سوال

میرا نفس کمزور ہے شادی نہیں کی، مگر کبھی کبھی زنا کی خواہش ہوتی ہے۔ اس حالت میں کیا کروں؟ تبلیغی جماعت کے ساتھ دینی کام کرتا رہتا ہوں۔مسجد میں جماعت سے نماز پڑھوں یا نہیں؟ کے ساتھ دینی کام کرتا رہتا ہوں۔مسجد میں جماعت سے نماز پڑھوں یا نہیں؟

جواب

اگر اتنی کمزوری ہے کہ شادی کر کے بیوی کے حقوق ادا نہیں کر سکیں گے تو کسی حکیم سے مل کر نبض دکھا کر اپنے لئے ایسی دوا تجویز کرالیں کہ جذبات میں سکون رہے معصیت کا ارتکاب نہ ہو۔ جماعت سے نماز بھی برابر پڑھا کریں تبلیغی جماعت کے ساتھ بھی دینی کام کرتے رہا کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو