الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیماری کا جعلی سرٹیفکٹ

سوال

میں وطن سے تین سو میل دور ہوں، چار ماہ سے گھر نہیں گیا ہوں، چاہتا ہوں کہ دو چار روز کیلئے گھر چلا جاؤں، اب مشکل یہ ہے کہ میری چھٹی ختم ہو چکی ہے، جو کہ سال میں ۱۲ روز ملتی ہے، صرف ۷ روز کی چھٹی باقی ہے، اس کے استعمال کیلئے یا تو ایک مہینہ کی پیشگی اطلاع دینی پڑتی ہے، یا ڈاکٹر کا بیمار ہونے کا سرٹیفکٹ دینا پڑتا ہے، جو عام طور پر رشوت دیکر جھوٹا سرٹیفکٹ ہوتا ہے، اگر میں عرضی میں صاف صاف یہ لکھ دوں کہ میں بہت دنوں سے گھر نہیں گیا ہوں اور جا کر آنا چاہتا ہوں، تو افسران میری عرضی نامنظور کر دینگے، حالانکہ میری سات روز…

جواب

(۱) آدمی کو کچھ نہ کچھ بیماری تو ہوتی ہی ہے، اگر وقت ضرورت بیماری کا سرٹیفکٹ لے لیا جائے، تو یہ جھوٹ نہیں ہے، اس کی گنجائش ہے (۲) جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ پانی پر کیا پڑھا اور تعویذ میں کیا لکھا ہے، کیسے اس کا حکم لکھا جائے، گندے کام جادو کا اثر دور کرنے کے لئے بعض آدمی غلط چیزیں بھی کرتے ہیں، بعض قرآن کریم اور حدیث شریف کی دعائیں استعمال کرتے ہیں، اس لئے دونوں کا حکم الگ الگ ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو