گوبر وغیرہ کی گیس سے کھانا وغیرہ پکانا
سوال
آج کل کھانا گوبر وغیرہ کی گیس سے بنایا جاتا ہے، جس سے بجلی وغیرہ بھی بنتی ہے، تو اس گیس سے کھانا پکانا اور اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
غلیظ سے جو گیس بنائی جائے اس گیس کولائٹ اور کھانا پکانے کیلئے استعمال کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔