الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گوبر کی راکھ منجن میں استعمال کرنا

سوال

دانتوں کے منجن میں جلا ہوا گو بر یعنی راکھ ملائی جاتی ہے، جس سے اس کی افادیت بڑھ جاتی ہے، تو کیا اس راکھ کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

گوبر ناپاک ہے، لیکن جلانے کے بعد جب وہ راکھ بن گیا اور اس کی ماہیت بدل گئی تو اس کا حکم بھی بدل گیا، اب اس راکھ کو نا پاک نہیں کہا جائیگا، اس لئے منجن میں ملا کر استعمال کرنا بھی درست ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو