الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پان کی گرانی کی وجہ سے تمباکو کو چونے میں ملا کر کھانا

سوال

آج کل گرانی کے باعث لوگوں نے پان کھانا بند کر کے تمبا کو چونہ ملا کر ہتھیلی میں مل کر پیٹ پاٹ کر کھاتے ہیں، یہ ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

یہ بھی ایک طریقہ ہے، بعض علاقوں میں تو یہی معمول پہلے سے ہے، جب سے کہ اتنی گرانی نہیں تھی، گرانی کی وجہ سے تمباکو ہی چھوڑ دیتے یا کم کر دیتے تو زیادہ بچت ہوتی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو