الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انسان کے پائخانہ کو سکھا کر اُپلوں کے مثل روٹی پکانا

سوال

انسان کا فضلہ سکھا کر اس سے روٹی پکانا جیسے دوسرے جانوروں کا سکھا کر پکاتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟

جواب

انسان کا پائخانہ کھانا پکانے میں استعمال کرنا جائز نہیں۔ ” کرہ بیع العذرة رجيع الأدمى خالصة الى قوله وفي الملتقى ان الانتفاع كالبيع اى في الحكم خالصة “ الدر على الرد، ج ۵ ص ۲۴۷-۲۴۶/۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو