الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مٹی کھانا

سوال

مٹی کھانا حرام ہے، اسکا کہاں سے ثبوت ہے؟ اور نا جائز ہونے کی کیا علت ہے؟ جبکہ مٹی طاہر ہے اور پانی نہ ملنے کے وقت مطہر بھی ہے؟

جواب

یہ مضر صحت ہے، اس وجہ سے اس کا کھانا منع ہے، جیسے کھانا بھی بعض صورتوں میں منع ہے، ” الاكل فوق الشبع حرام “ حالانکہ وہ طاہر ہے اور بعض صورتوں میں اس کا کھانا واجب بھی ہے، بعض صورتوں میں سنت ہے، لیکن جب مضر ہو تو منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو