الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تانبے پیتل وغیرہ کا استعمال، دھوتی لنگی کا استعمال، حقہ

سوال

پیتل تانبا کے بے قلعی برتنوں کا استعمال کرنا، حقہ پینا، دھوتی لنگی استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

پیتل اور تانبے کے برتنوں کا استعمال کرنا درست ہے، البتہ اگر کفار کی مشابہت ہو تو منع ہے لنگی اس طرح باندھنا جس سے ستر کھلے یا کفار کے طریقے پر باندھنا نا جائز ہے، اور شرع کے موافق باندھنا درست ہے، حقہ کسی بیماری کی وجہ سے دواء پینا درست ہے، اور بغیر بیماری کے شوقیہ پینا مکروہ، اگر نشہ ہو تو نا جائز ہے، بد بو دار منہ لے کر مسجد میں جانا بہر صورت ناجائز ہے،مسواک وغیرہ سے منہ صاف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو