چونہ کا حکم
سوال
چونے کا کیا حکم ہے حالانکہ وہ بھی راکھ ہی ہے ایک تو پتھر کا ہے، جو معروف ہے، دوسری قسم صدف جلا کر بنایا جاتا ہے، کیا دونوں کے حکم میں کچھ فرق ہوگا؟
جواب
چونہ پان میں بقدر ضرورت کھانا جائز ہے، پتھر اور صدف دونوں چونوں کا ایک ہی حکم ہے۔ “ یباح اكل النورة مع الورق الماكول في ديار الهندلانه قليل نافع فان الغرض المطلوب من الورق المذكورلا يحصل بدونها “ نفع المفتى ص ۱۱۰ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔