گوبر سے زمین کا لیپنا
سوال
کیا گو بر گائے بھینس بیل وغیرہ کا لیپنا پاک جان کر باورچی خانہ صحن خانہ رنگنائی وغیرہ اس کی نجاست کے لئے کیا حکم ہے، جانور چرند پرند کی نجاست کا کیا حکم ہے؟
جواب
گوبر ناپاک ہے، گو برمٹی گارے میں ملا کر لیپنا درست ہے، جو خشک ہونے کے بعد پاک ہو جائے گا ” اذا جعل السرقين في الطين فطين به السقف فيبس فوضع عليه منديل مبلول لايتنجس اھ “ عالمگیری، ج ۱ / ص ۴۷ / چرند پرند کی کیا نجاست کا حکم دریافت کرنا ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔