کوکا کولا، دوائیں، ڈاکٹری
سوال
آج کل کوکا کولا بوتل پی جا رہی ہے اس میں ۵ر فیصد شراب کا جز ہوتا ہے، ایسے ہی کچھ دواؤں میں جز ہوتا ہے، دونوں کا کیا حکم ہے؟
جواب
شراب خواہ دوا میں خواہ غذا میں یا کوکا کولا وغیرہ میں سب ہی جگہ نا جائز ہے، مجھے اس کی تحقیق نہیں کہ کسی کسی چیز میں شراب ملائی جاتی ہے، مجبوری کے احکام جدا گانہ ہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔