کوکا کولا پینا
سوال
کوکا کولا کی جو شیشی آرہی ہے جس کو گرمی کے ایام میں لوگ پیتے ہیں، اس کا پینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جب تک اس میں کسی نا پاک حرام چیز کی آمیزش کا ہونا معلوم نہ ہو اس کو نا جائز نہیں کہا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔