الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طوطا حلال ہے

سوال

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب طوطے کو حلال کہتے ہیں، تو اس سے وہی لال چونچ والا طوطا مراد ہے؟ بینوا توجروا۔

جواب

بس طوطا مراد ہے جوان اطراف میں ہوتا ہے، جس کو پال بھی لیتے ہیں اور آواز کی نقل اُتارنے کی اس میں صلاحیت ہے، اور یہ روٹی پھل عام طور پر کھاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو