الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشینی مرغی کے انڈے اور بچے کھانا کیسا ہے؟

سوال

زمانہ حال میں مرغیاں بغیر مرغ کے انڈے دیتی ہیں یعنی مشین سے انڈے دلوائے جاتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ بجائے مرغی کے مشین بچہ نکالتی ہے۔ تو اب اس انڈے اور اس مرغی کا کھانا کیسا ہے؟

جواب

مشین کے ذریعہ نکلوائے ہوئے انڈے اور بچے (مرغ) کا کھانا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو