الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بگلہ، گرسل، نیل کنٹ کا حکم

سوال

بگلہ حلال ہے یا نہیں؟ نیل کنٹ حلال ہے یا نہیں؟ گر سل حلال ہے یا نہیں؟

جواب

بگلہ حلال ہے۔ گرسل اور نیل کنٹ دانا کھانے والی حلال ہے اور جس کی غذا غلاظت و مردار ہے وہ نا جائز ہے۔ تمیز الکلام بین الحلال والحرام میں تفصیل مذکور ہے۔ مدار غذا پر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو