الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طوطے کا کھانا

سوال

طوطے کا کھانا کیسا ہے کہ کونسا طوطا کھانا جائز ہے اور کونسا نا جائز؟

جواب

طوطا پھل کھاتا ہے، روٹی کھاتا ہے، اس کی غذا میتہ اور غلاظت نہیں، نہ وہ شکار کرتا ہے۔ وہ حلال ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو